ہیری پوٹر کی جادوئی دنیا اب حقیقت میں بھی نظر آئیگی

harry potter

harry potter

جاپان : (جیو ڈیسک) ہیری پوٹر کی جادوئی دنیا اب حقیقت میں بھی نظرآئیگی۔جاپان میں ہیری پوٹر تھیم پارک بنانے کا اعلان کردیا۔

جاپان میں آرہے ہیں سارے ننھے جادوگر فلوریڈا میں ہیری پوٹر تھیم پارک بنانے کے بعد جاپان میں یہی پارک بنانے کا اعلان کردیا گیا۔

جاپان کے ایک تھیٹر پلے میں ہیری پوٹر کا رول کرنے والے اداکاروں نے اس تقریب کا آغاز کیا۔اسٹیج پر اچانک ہی دھواں اٹھا اور اس کے بعد بہت سے ننھے جادوگر اسٹیج پر آگئے ۔