لاس اینجلس: فلم دی اناؤنسمنٹ کا پریمیئر

Announcement

Announcement

لاس اینجلس:(جیو ڈیسک) لاس اینجلس میں فلم دی اناؤنسمنٹ کے پریمئیر شو میں پروڈیوسر میجک جونسنز نے زندگی سے بھر پور مسکراہٹ کے ساتھ مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔فلم کی کہانی ایک سچے واقعہ پر مبنی ہے، جس میں فلم کا ہیرو ایک کامیاب بزنس مین ہوتا ہے جو ایڈز کے مرض میں مبیلا ہو جاتا ہے۔
دنیا کو اپنی اس بیماری کا بتانے میں اسے کس نشیب و فراز سے گزرنا پڑتا ہے اور خاندان سمیت معاشرہ اس کے ساتھ کیا برتاؤ کرتا ہے ، یہ سب کچہ فلم دی اناؤنسمنٹ میں دکھایا گیا ہے۔