لالہ موسی : ڈاکٹر طارق سلیم کا بھانجہ خرم ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع گجرات امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 111گجرات ڈاکٹر طارق سلیم کا بھانجہ خرم ٹریفک حادثہ میں جاں بحق،مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 1.00بجے مراڑیاں روڈ ڈھل دائود کوٹلہ ارب علی خاں میں ادا کی جائے گی نوجوان خرم کی ناگہانی موت کی اطلاع جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی،اور جماعت اسلامی کے راہنمائوں،کارکنوں کی بڑی تعداد نے فوری طور پر انکی رہائش گاہ پر پہنچ گئی۔