لال ساڑھی میں دو چھمک چھلو۔۔نقل یا اتفاق؟؟

sonakshi sinha

sonakshi sinha

ممبئی : (جیو ڈیسک) راون کی چھمک چھلو کا خمار فلمی شوقین کے ذہنوں سے اترا نہیں تھا کہ اب دبنگ گرل بھی چھمک چھلو کے روپ میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ اور وہ بھی لال ساڑھی میں۔

شاہ رخ کی چھمک چھلو نے کچھ نیا کرنے کے لئے شایدلال رنگ کا سہارا لیا ہو گا لیکن اکشے کی چھمک چھلو کا معاملہ نقل ہے یا اتفاق۔۔جب یہ سوال سوناکشی سنہا سے پوچھا گیا تو وہ انہتائی معصومیت سے بولیں کہ وہ صرف چھمک چھلو نہیں چھیل چھابیلی بھی ہیں۔