لاکھوں عازمین حج آج منٰی روانہ ہوں گے

Saudi Arabia Hajj

Saudi Arabia Hajj

سعودی عرب (جیوڈیسک) مناسک حج کی ادائیگی کے لئے لاکھوں مسلمان مکہ مکرمہ میں جمع ہو چکے ہیں، عازمین آج منٰی کے لئے روانہ ہوں گے۔

منی کے میدان میں دنیاکی سب سیبڑی خیمہ بستی آباد ہوگئی ہے۔ سعودی عرب میں دنیا کے کونے کونے سے آئے لاکھوں مسلمان آج سے مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز کریں گے۔ حج کے موقع پر وبائی بیماریوں سے بچا کے لئے سعودی حکومت نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔