لاہور سے امریکی شہری کو اغوا کر لیا گیا، ضلع بھر کی ناکہ بندی

lahore

lahore

لاہور کے علاقے ماڈل ٹان سے بارہ افراد امریکی ناشندے کو ایک گھر سے اغوا کرکے لے گئے ۔ نامعلوم افراد نے یہ کارروائی رات گئے کی ۔ بارہ سے پندرہ افراد امریکی شہری کے گھر میں داخل ہوئے اور اسے اغوا کرکے لے گئے۔
اطلاع پر اعلی پولیس افسران پہنچ گئے۔ سی سی پی او لاہور کے احکامات پر پولیس نے ضلع بھر کی ناکہ بندی کردی ہے۔ پولیس داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق چند روز پہلے امریکی قونصل خانے نیاپنے شہریوں کو نقل حرکت محدود کرنے کا مشورہ بھی دیا تھا۔