لاہور: فیکٹری میں سلنڈر کا دھماکا، عمارت منہدم

Lahore Collepse

Lahore Collepse

لاہور کے علاقے حسن ٹاؤن میں دواں کی فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے  پوری عمارت زمیں بوس ہو گئی۔ ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ چکے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق  تین منزلہ  فیکٹری مکمل طور پر منہدم ہو گئی ہے۔ سات افراد کو ملبے سے  نکال لیا گیا ہے جن میں کوئی بھی شدید زخمی نہں بتایا جا رہا۔ جبکہ پینتیس سے چالیس افراد کا ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔