لیڈی گاگا کے پرستاروں کو سامنا ہیکنگ کا

Gaga

Gaga

ٹوئٹر اور فیس بک پر پاپ دیوا لیڈی گاگا کے پرستاروں کو سامنا کرنا پڑا ایک دلچسپ صورتحال کا ۔  پاپ دیوا لیڈی گاگا کے ایک لاکھ پرستاروں کی خوشی کا اس وقت ٹھکانا نہ رہا جب ان کو گلوکارہ کی جانب سے موصول ہو ا پیغام جس میں تھا وعدہ ایک عدد آئی پیڈ2 دینے کا وہ بھی بالکل مفت۔ لیکن یہ خوشی اس وقت مایوسی میں بدل گئی جب اس بات کا انکشاف ہو ا کہ یہ پیش کش دراصل لیڈی گاگا کی طرف سے نہیں تھی بلکہ یہ کارنامہ تھا ہیکرز کا۔ ہاں ایک خبر انھوں نے اپنے پرستاروں کو ضرور دی اور وہ خبر تھی ہیکنگ ختم ہونے کی۔