مانچسٹر: کانسرٹ میں کیلی مینگوس کا شاندار پرفارمنس

Kylie Minogue

Kylie Minogue

مانچسٹر: (جیو ڈیسک) برطانیہ میں سجا رنگا رنگ پر فامنس شو۔ جس میں کیلی مینگوس نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔ مانچسٹر اکیڈمی میں گلوکارہ کیلی مینگوس نے جب چھیڑا موسیقی کی دھنوں کو تو کانسرٹ میں شریک لوگ جھوم اٹھے۔

لوگوں کا کہنا تھا کہ کیلی کے گانے اور ڈانس بہترین تھا ۔کانسرٹ میں کیلی کے مد مقابل کوئی نہ تھا جو شائقین لوگوں کے دلوں پر راج کرتا۔ کانسرٹ میں کیلی مینگوس نے اپنی البمز کے گانے پیش کرنے کی بجائے نئی دھنیں اور گیت پیش کیا۔