مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کی زیر صدارت سالانہ بین المزاھب “امن کے پیامبر” سیمینار منعقد ہوا

فیصل آباد : آستانہ عالیہ لاثانی سرکار صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کی زیر صدارت سالانہ بین المزاھب “امن کے پیامبر” سیمینار منعقد ہوا ، دیگر مھمانان گرامی میں لارڈ پشپ شمس پرویز ، محمد احمد محمود (ہیومن رائٹس انٹرنیشنل) ریٹائرڈ میجر پاسٹر کامت گل ، ڈاکٹر ایلون شھزاد ، ڈاکٹر پاسٹر گرائیل کمال چغتائی ، میڈم طاھرہ انجم ، پاسٹر اجمل چغتائی ، مبشر خادم پطرس ، میاں محمد اجمل ، ماسٹر عنائت جوزف ، پاسٹر ذوالفقار تبسم ، صاحبزادہ شبر احمد سرکار ، محمد ریحان خان ، شکیل ناز ، محمد اکمل نقشبندی ، بین المزاھب ھم آھنگی کی ضرورت و اھمیت اور “امن کے پیامبرز” کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔

Faislabad Seminar

Faislabad Seminar