ملالہ پرحملہ ایک مخصوص سوچ رکھنے والوں نے کیا، وزیراعظم

Raja Pervez Ashraf

Raja Pervez Ashraf

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملالہ پر حملہ ایک مخصوص سوچ رکھنے والے لوگوں نے کیا ہے اور اگر اس سوچ پر قابو نہ پایا جا سکا تو ملک میں کسی کی بیٹی بھی محفوظ نہیں رہ سکے گی انہوں نے یہ بات قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپنے خطاب میں کہی۔