ملکہ : یونین آف جرنلسٹس کی نو منتحب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔عمر فاروق اعوان

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ : یونین آف جرنلسٹس کی نو منتحب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں وہ صحافت میں اپنا کردار احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔ان خیالات کا اظہار صحافی عمر فاروق اعوان نے کرتے ہوئے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور لفظ صحافت صحیفہ سے نکلا سے ہے صحیفہ جبکہ آسمانی کتاب ہے۔

کھاریاں کی صحافت کسی سے چھپی نہیں کھاریاں کے صحافیوں نے ہمیشہ حق کی آواز بلند کی ہے اور کرتے رہیں گئے۔اسی خواہش کے ساتھ میں یونین آف جرنلسٹس کی نو منتحب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کر تے ہیںکہ وہ مثبت صحافت میں اہم کردار ادا کریں گئے او ر عوامی مسائل کو اعلی حکام تک پہچانے میں اہم کردار ادا کریں گئے۔

عمر فاروق اعوان
نمائندہ خصوصی ملکہ
MOB/03215456275