ملک طاہر احمد آف شیراز کلاتھ ہائوس مدینہ بازار کے والد ملک شکر اللہ خان گزشتہ روز کھوکھر غربی میں انتقال کر گئے

گجرات (جی پی آئی) ملک طاہر احمد آف شیراز کلاتھ ہائوس مدینہ بازار کے والد ملک شکر اللہ خان گزشتہ روز کھوکھر غربی میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی ، جس میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی جن میں ملک طاہر احمد ، ملک اعجاز ، ملک گلزار ، ملک افتخار ، ملک مہندی خان ، ملک ظہیر احمد ، ضیاء سیدو دیگر بھی موجود تھے۔