ممبئی: رومانٹک فلم جوڑی بریکر کا میوزک ریلیز

Jodi Breakers

Jodi Breakers

اداکارآرمڈ ہاون اور بپاشا باسو نے اپنی آنے والی رومانٹک فلم جوڑی بریکر کا میوزک ممبئی میں ریلیز کر دیاگیا اس موقع پر دونوں اداکاروں کی موجودگی نے تقریب کو سجا د یا۔
فلم میں مڈ ہاون اور بپاشاباسو ایسے جوڑوں کو جو ایک دوسرے سے خوش نہیں، علیحدہ کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس سلسلے میں مڈ ہاون کا کہنا تھا ہم نے فلم میں کئی جوڑوں کی علیحدگی کرائی۔جب کہ باسو کا کہنا تھا کہ اپنے دس سالہ فلمی کیرئر میں یہ کرد ار ادا کرتے ہوئیمجھے بہت خوشی محسوس ہو رہی تھی۔ فلم کا میوزک سلیم سلمان مرچنٹ نے کمپوز کیا ہے اور یہ فلم چوبیس فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔