منہاج ورکرز کنونشن کا انعقاد چوہدری غلام سرور نائب ناظم سٹی کی رہائشگاہ چاہ ترہنگ منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی)منہاج ورکرز کنونشن کا انعقاد چوہدری غلام سرور نائب ناظم سٹی کی رہائشگاہ چاہ ترہنگ منعقد ہوا۔

اس موقع پر بھی 14جنوری کے عوامی مارچ کے لیے ساڑھے پانچ لاکھ روپے جمع ہوئے اور اپنے محبوب قائد کا آلائیو خطاب سنا اس موقع پر علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری ، چوہدری راشد جاوید اٹلی ، چوہدری اظہر محمود یونان ، چوہدری سمیع اللہ اٹلی ، چوہدری شعبان سپین ، علامہ راجہ اعظم شاکر ، صاحبزادہ پیر سید زوار حسین شاہ آستانہ عالیہ کھیپڑانوالہ شریف ، شاہد اقبال میر ، چوہدری عاصم محمود ، ڈاکٹر اشتیاق احمد ، نعیم شریف صابری ، چوہدری ہمایوں غنی ایڈووکیٹ ، مہر محمد احسان ، چوہدری عنصر ، چوہدری افضل وڑائچ ، علامہ اکرام ، مہر یوسف یعفور ، بلال مصطفوی ، خالد محمود انصاری ، حاجی زمان مغل ، حاجی صادق حسین ، علامہ عطا الرحمن ، مولانا یوسف راجپوت ، قاری نوید رسول ، چوہدری محسن علی تارڑ ، حافظ سلیم رضا چشتی ، وحید طور ، چوہدری عابد انور ، صوفی غلام سرور ، قیصر محمود چوہان ، چوہدری محمد اقبال کالرہ ، ناصر عزیز مغل ، چوہدری احسان اللہ ، اکبر علی غزالی ، حبیب الرحمن ، غلام سرور لوراں کے علاوہ سینکڑوں کارکن موجود تھے ، اس موقع پر عوامی مارچ فنڈ میں ایک بیگہ اراضی چوہدری غلام سرور وڑائچ نے اعلان بھی کیا۔