منی ہو گی مزیدبدنام ملیکہ شیراوت نے تامل ورژن کیلیے ہاں کردی

malika sherawat

malika sherawat

منی کو مزید بدنام کرنے کے لیے اب آرہی ہیں ملیکہ شیراوت۔۔۔ گانے کے تامل ورزن کے لیے ملیکہ شیراوت نے ہاں کر دی۔ منی بدنام کے تامل ورزن کے لیے اداکاراں کی دوڑ تھی۔ کبھی بات ہو رہی تھی کترینہ کیف کی تو کبھی ودیا بالن کی مگر پرودیوسرز کی گاڑی آکر رکی ملیکہ شیراوت پر۔
اور سننے میں آ رہا ہے کہ منی بدنام کے تامل ورزن کیلیے ملیکہ کو منہ مانگی رقم ادا کی گئی ہے۔ صرف یہ نہیں۔۔ پوری فلم یعنی کے دبنگ تامل میں ری میک کی جا رہی ہے۔ ویسے ملیکہ منی تو پہلے ہی کافی بدنام ہو چکی ہے۔ اب دیکھتے ہیں آپ کیا کسر اٹھا چھوڑتی ہیں۔