موجودہ حکومت نے کرپشن کی حد کر دی ہے۔ احسن اقبال

ahsan Iqbal

ahsan Iqbal

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال موجودہ حکومت کے دور میں کرپشن کے کئی بڑے کیس سامنے آئے ہیں اب اس حکومت کے رہنے کا کوئی جواز نہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت نے کسانوں کے نام پر اربوں روپے اپنی جیب میں ڈال لیے ہیں۔ کھاد کے نام پر بڑی کرپشن کی گئی ہے یہ۔ یوریا فریٹلائزر این آئی سی ایل سے بڑی کرپشن ہے۔
انہوں مائک مولن کو لکھے گئے مبینہ خط کے حوالے سے کہا کہ اب تصدیق ہو گئی ہے کہ خط لکھا گیا تھا اب تو اس کے مندرجات بھی سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔