نائیجیریا میں چرچ پر حملہ ، 19 افراد ہلاک

Nigeria

Nigeria

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں ایک چرچ پر حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ حکام کے مطابق مسلح افراد نے کوگی ریاست کے شہر اوکین میں ایک چرچ پر حملہ کیا ہے۔ مسلح افراد نے چرچ میں موجود افراد پر فائرنگ کی۔

کوگی ریاست کے گورنر جیکب ایدی نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا میں 19 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتا ہوں۔