نیب نے نوازشریف کیخلاف3 ریفرنسز کھولنے کی درخواست دائرکر دی

nawaz sharif

nawaz sharif

اسلام آباد (جیو ڈیسک)نیب کی جانب سے مسلم ن کے سربراہ نواز شریف کیخلاف تین ریفرنسسز کھولنے کی درخواست دائر کر دی۔چئیر مین نیب کے درخواست پر دستخط میں تا خیر کے باعث نواز شریف کے خلاف ریفرنسسز کھو لنے کی درخواست عدالت میں دا ئر نہ ہو سکے تھے جبکہ چئیرمین نیب کے دستخط کے بعد اب مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کے خلاف تینوں ریفرنسسز کھو لنے کی درخواست عدالت میں دا ئرکردی گئی ہے۔

دوسری جانب عدالت نیدرخواستوں پر غور نہ کرتے ہوئے درخواستوں کو نہ منظورکیا اورنہ مسترد کیا ہے۔