ن لیگ کا مارچ جی ٹی روڈ تک بھی نہیں پہنچے گا۔ شرجیل میمن

sharjeel memon

sharjeel memon

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن نے کہا ہے عوام نواز شریف کے ساتھ نہیں۔ مسلم لیگ نون کا لانگ مارچ رائے ونڈ سے نکل کر جی ٹی روڈ بھی نہیں پہنچ سکے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز لیگ عوام میں اپنی مقبولیت کھو چکی ہے۔