واشنگٹن: ویتنام جنگ کے سابق فوجیوں کو خراج عقیدت

Washington

Washington

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)واشنگٹن میں ہزاروں موٹرسائیکل سوار ویتنام جنگ کے سابق فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔واشنگٹن کی سڑکوں پر یہ ہزاروں افراد پچیسویں سالانہ رولنگ تھنڈر ریلی کی تقریب منانے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں ۔ اس موٹرسائیکل ریلی میں ویت نام جنگ سے واپس لاٹنے والے سابق فوجی بھی شامل تھے،،لوگوں کی بڑی تعداد شرکا کا پرجوش استقبال کرنے کے لئے سڑکوں پر موجود تھی۔

ریلی کے شرکا ویت نام جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے امریکا بھر سے اکٹھے ہوئے تھے۔