ودیا بالن کرنے جا رہی ہیں آئٹم سونگ

vidya balan

vidya balan

او لا لا کی کامیابی نے ہمت بڑھادی ودیا کی اور موصوفہ تیار ہو گیئں آئٹم سونگ میں اپنے جلوے دکھانے کے لیے اور بھئی کیوں نہ ہوں کہ ان کی فلم ڈرٹی پکچر نے سارے ریکارڈ جو توڑ ڈالے تھے۔
ودیا نے اس سے پہلے اپنے فلمی کیئرئر میں آئٹم سونگ پر پرفارم نہیں کیا تھا مگر جب آفر کی گئی ونود چوپڑا کی جانب سے تو ودیا نے بھر لی حامی اور خود کو اس گانے کے لئے ڈھالنا شروع کر دیا گلیمرس لک میں۔ گانے کی ریکارڈنگ اگلے ماہ سے اسٹارٹ ہو رہی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اپنی بولڈ اداکاری سے بالی وڈ کی دنیا میں ہلچل مچانے والی ودیا یہاں بھی اپنی دھاک بٹھا سکیں گی یا نہیں فیصلہ تو ان کے سونگ کو دیکھنے پر ہی ہو گا۔