کرینہ کپور اور عمران خان کی جوڑی

kareena imran

kareena imran

بالی ووڈ اداکار کرینہ کپور اور عمران خان کی جوڑی فلمی شائقین کو پسند آ گئی۔ شرارت اور ہلے گلے سے بھر پور فلم ایک میں اور ایک تو میں عمران اور کرینہ کی ایکٹنگ اتنی پسند آئی کہ فلموں کا ڈھیر لگ گیا۔
یہ جوڑی صرف فلم پروڈیوسرزکوہی نہیں خود عمران کو ایسی بھائی کہ بیان دے بیٹھے وہ تو فلموں میں آنے سے پہلے بے بو کے دیوانے تھے۔ کرینہ کپور کی شرارت سے بھرپور ایکٹنگ سے متاثر ہوکر دونوں کو کئی فلموں میں کاسٹ کرنے کے لئے پروڈیوسرز بے چین ہو گئے ہیں۔