پریا نکا چوپڑا، زی سینما ایوارڈز کی میزبان بن گیئں

priyanka chopra

priyanka chopra

پریانکا چوپڑا زی سینما ایوارڈز کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گی یہ ان کے لئے چیلنج بھی ہے کہ وہ تنہا میزبان ہوں گی اس تقریب کی۔ قسمت کو ہر فیلڈ میں آزمانا ہی فنکاروں کی فنکاری ہے۔

ایسا ہی کچھ کر رہی ہیں پریا نکا جنہوں نے اپنے سر پر سجایا پہلے مس ورلڈ کا تاج پھر ہو گئی قسمت ان پر مہربان اور لگ گئی ان کے پاس فلموں کی لائن مگر ڈان ٹو میں جاندار اداکاری کر کے دل موہ لئے ناظرین کے۔
اب محترمہ کرنے جا رہی ہیں زی سینما ایوارڈز کی میزبانی وہ بھی تنہا اگرچہ ہو رہی ہیں کچھ نروس بھی اور لیے جا رہے ہیں ساتھ ساتھ اس سلسلے میں دوستوں سے مشورے بھی نہ صرف یہ بلکہ پریا نکا آج کل اپنی نئی فلم برفی کی عکس بندی میں بھی مصروف ہیں۔