ودیا بالن کو مداحوں نے آئٹم گرل کے طور پر مسترد کر دیا

vidya balan

vidya balan

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ اوولالا گرل ودیا بالن آئٹم گرل کی لسٹ سے باہر نکل گئیں۔ شائقین ودیا بالن کے شیلا اور منی بننے سے خفا۔

بالی ووڈ کی ورسٹائل ایکٹرس ودیا بالن سیان کے مداحوں کو ایکٹنگ کروانا تو اچھا لگا مگر جب وہ فلم فراری کی سواری میں آئٹم گرل بن کر آئیں تو ہوگئے ناراض۔

ودیا کے مداحوں نے انہیں آئٹم گرل کے طور پر کر دیا مسترد۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ ودیا بالن عام ایکٹرسز سے مختلف ہیں، انہیں منی اور شیلا بننے کی کیا ضرورت تھی۔ آئٹم نمبر میں جو ان کا اسٹائل ہے وہ بالکل بھی پسند نہیں آیا۔