ویسٹ انڈیز کو شکست ، سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ گئی

West indies vs Srilanka

West indies vs Srilanka

ٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک)ٹی ٹویئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کھلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 129 رنز بنائے ۔

سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ ہدف 16 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ اس ورلڈ کپ میں سری لنکا پہلی ٹیم ہے جس نے سیمی فائنل کھلنے کا اعزار حاصل کیا ہے۔