پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے نائب صدرآصف شہزاد آف مرالہ کے والد کا ختم قل پڑھا گیا

گجرات: پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے نائب صدر چوہدری آصف شہزاد آف مرالہ کے والد کا ختم قل پڑھا گیا ، جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔