ممتاز سماجی شخصیت تبسم جاوید رانجھا نے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا

گجرات: ممتاز سماجی شخصیت اور اتفاق کنسلیٹنی ایجوکیش کے چیف ایگزیکٹو تبسم جاوید رانجھا نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں صحافیوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا ، عشائیہ میں گجرات کے سینئر صحافیوں مرزا نعیم الرحمن ، انور شیخ ، عثمان طیب ، عامر بٹ ، محمد اسلم بٹ ، ضیاء سید ، چوہدری محمد اسلم گجر اور نیو یارک پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری احسن رانجھا ، چوہدری بخت جمال وڑائچ نے بھی شرکت کی ۔