پنجاب: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 7 ویں روز بھی جاری

doctors strike

doctors strike

پنجاب : (جیو ڈیسک) ڈاکٹروں کے تبادلے اورتقرریوں کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، لاہور میں ساتویں روز ڈاکٹروں کی ہڑتال نے مریضوں اور ان کے لواحقین کو مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔

دور دراز سے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جب تک ہڑتال نہ کی جائے اس وقت تک حکومت بات سننے کو تیاز نہیں ہوتی۔