پوتے کے منتظر امیتابھ بازار پہنچ گئے

amitabh bachchan

amitabh bachchan

بالی ووڈ سپراسٹار امیتابھ بچن پوتے کی آمد کے شدید انتظار میں بازارپہنچ گئے ،پوتے کے ملبوسات اور کھلونوں کی خریداری کی ۔  کسی کواپنی گود میں پوتوں کوکھلانے ،سیرکرانے اور داد بننے کی خوشی نہیں ہوتی ۔ ایسی ہی خوشی بالی ووڈ سپراسٹا رفیملی کے سرپرست وسربراہ امیتابھ بچن کوہے ۔
بالی ووڈ سپراسٹار اپنے بیٹے ابھیشک کے گھر متوقع پیدائش سے انکی خوشی کی تمام انتہائیں آسمان کو چھو رہی ہیں ۔آج تو ان کے من میں مچلنے والی تمام تر تمناوں نے ان کو گھر سے نکلنے پر مجبور کردیا ۔امیتابھ اپنی بیگم کے ہمراہ بازار میں اپنے پوتے کی خریداری میں مصروف نظر آئے ۔