پیرس : شیخ زاہد فیاض 14 جنور ی کے عوامی مارچ کے لیے رابطہ مہم کمیٹیوں کے سربراہ ہونگے

Sheikh Zahid Fayyaz

Sheikh Zahid Fayyaz

پیرس ( اے کے راؤ)شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سینئیر نائب ناظم اعلی شیخ زاہد فیاض کو 14 جنوری کے عوامی مارچ کے لیے بنائی گئی رابطہ مہم کمیٹیوں کے سربراہ نامزد کر دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ تیاریاں بھر پور انداز میں کی جائیں۔

یاد رہے عوامی رابطہ مہم کیلئے100 سے زائد کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ عوامی مارچ کی کمیٹیوں کے سربراہ شیخ زاہد فیاض ہوں گے۔