پیرس میں بارہ افراد کی ہلاکت فرانس کے سابق صدر نکولا سرکوزی کی صدر فرانسوا ہالینڈ سے ملاقات

Paris

Paris

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس میں بارہ افراد کی ہلاکت, فرانس کے سابق صدر نکولا سرکوزی کی صدر فرانسوا ہالینڈ سے ملاقات، ملکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ ملاقات صدارتی محل میں چالیس منٹ جاری رہی ۔بعد ازاں فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔