پیر محمود احمد قادری آف ڈھوڈہ شریف کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

گجرات(جی پی آئی)سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف صاحبزادہ پیر منصور الحق آوانی ، زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ پیر رضوان منصور آوانی اور صاحبزادہ پیر مقصود الحق آوانی نے مشترکہ تعزیتی بیان میں پیر محمود احمد قادری زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈھوڈہ شریف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کی خدمات کو بے حد سراہا ہے ۔