چوہدری حیات گورسی جوڑا نے اپنی رہائش گاہ پرحاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی حمایت کا اعلان کر دیا

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع جوڑا میں چوہدری طیب گجر سرائے ڈھنگ ، چیئرمین چوہدری اقبال سراں ڈھنگ کی کاوشوں سے چوہدری حیات گورسی جوڑا نے اپنی رہائشگاہ پر پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی اپنی برادری سمیت 15 برادریوں نے حمائت کا بھر پور اعلان کردِیا۔

اِس موقع پر چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری طیب گجر ، چیئرمین چوہدری اقبال ، چوہدری شوکت حیات ، چوہدری لیاقت گورسی ، عنصر مہر ، عبد الغفور ، چوہدری خالد ، سید حسنین شاہ ، بابا سردار، چوہدری لیاقت چوہان ، تصدق مہر ، چوہدری آصف ، چوہدری علی عابد مہر ، بوٹا چوہان ، چوہدری محمد افضل جاوید ، چوہدری شہباز میانہ چک ، صوفی لیاقت ، محمد رفیع ، محمد یوسف صراف ، علی رضا بھٹی ، شاہد بھٹی ، اقبال بھٹی ، اکرام بھٹی ، منظور حسین صراف ، آصف چوہان ، آصف بھٹی ، تھانیدار صغیر ، بوٹے خاںبھٹی ، نذیر احمد ، نسیم احمد انصاری ، محسن صراف، چیئرمین چوہدری اقبال سراں ڈھنگ ، چوہدری صفدر سراں ڈھنگ ، چوہدری طیب گجر سراں ڈھنگ ، چوہدری عبدا لرحمن سراں ڈھنگ ، چوہدری ساجد پہلوان سراں ڈھنگ سمیت کثیر تعداد حمائتی اکٹھ میں موجود تھے۔