چوہدری اعجاز احمد رنیاں آج دوپہر بروز اتوار چک حکیم میں حمایتی اکٹھ سے خطاب فرمائیں گے

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 صوبائی اسمبلی کے امیدوار حاجی چوہدری اعجا زاحمد رنیاں آج دوپہر بروز اتوار چک حکیم میں ایک حمائتی اکٹھ سے خطاب فرمائیں گے جس میں چک حکیم کے علاوہ کثیر تعداد موجود ہونگی۔