چوہدری عابد رضا کی قیادت میں ن لیگی امیدوار کی حمایت میں ایک بہت بڑے جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا جلسہ کا اہتمام کیا گیا

کوٹلہ (ارب علی خاں)یونین کونسل چڑیاولہ کے گائوں کھرانہ میں سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی قیادت میں ن لیگی امیدوار کی حمایت میں ایک بہت بڑے جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا جلسہ کا اہتمام حاجی بشیر احمد،ڈاکٹر محمد رفیع اور ملک ظفر مہر نے کیا جلسہ گاہ پہنچے پر سالار قافلہ کاشاندار استقبال کیا گیا۔

جلسہ میں یونین کونسل چڑیاولہ کے گائوں کھرانہ ،ڈھوڈا،سلہ اور مرجان کے سر کردہ افراد نے شرکت کی اور ن لیگ کی کامیابی کیلئے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ جلسہ میں حاجی نذیر عرف شیرا،حاجی غلام نبی مہر ،صوبیدار محمد رفیق مہر،صوبیدار محمد امین،ملک شرافت علی،حاجی محمد ریاض،ملک امتیاز عرف بھولا،حاجی محمد عارف سیٹھ،ملک محمد عظیم مہر ،ڈاکٹر محمداحسان ،ملک محمد آصف ناجی،ملک محمد اصغر ،حاجی محمد ظفرکھرانہ ،حاجی اقبال مرجان،صوبیدار یسین مرجان،محمد یسین بٹ ڈھوڈا،چوہدری بنارس ،چوہدری ادریس ڈھوڈاسمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

Chaudhry Abid Raza Speech

Chaudhry Abid Raza Speech