چینی سیاستدان کی اہلیہ کیخلاف قتل کیس کی سماعت شروع

China

China

چین (جیوڈیسک) بدعنوانی کے سکینڈل جس نے کمیونسٹ پارٹی کو ہلاکر رکھ دیا تھا سے شہرت پانے والے چینی سیاستدان کی اہلیہ گوکیلائی کے خلاف قتل کے الزام میں مقدمے کی کارروائی کا آغازہو گیا ہے۔

یانگ می نے ہیفائے کی ثالثی عدالت سے ٹیلی ویژن کے ذریعے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ مقدمہ جو کہ چین میں کئی دہائیوں میں انتہائی اعلی سطح کے مقدمات میں سے ایک ہے۔