ڈاکٹر سلمان آفریدی اور ڈاکٹر امیر علی (ORIENTATION DAY) کی تقریب میں کالج میں نئے آنے والے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کرتے ہوئے

لیاقت نیشنل ھسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان آفریدی اور پرنسپل وڈین لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی پروفیسر ڈاکٹر امیر علی شورو (ORIENTATION DAY) کی تقریب میں کالج میں نئے آنے والے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔

Liaquat National Hospital

Liaquat National Hospital