ڈینئیل ریڈ کلف کی نئی فلم وومن ان بلیک ریلیزہو گئی

woman in blask

woman in blask

ہیری پوٹر سیریز سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈینئیل ریڈ کلف کی نئی فلم نماش کے لئے پیش کر دی گئی۔
وومین ان بلیک بطور ہیرو ڈینئیل کی پہلی فلم ہے۔ ڈر اور سنسنی سے بھرپور اس فلم میں ڈنئیل نظر آئیں گے ایسے وکیل کے روپ میں جو اپنی بیوی کی موت کے بعد اپنے کیرئیر کو بچانے کی جہدوجہد میں مصروف ہے اور سکون کی تلاش میں ایک گاں کا رخ کرتا ہے جہاں حیرت انگیزواقعات اس کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ڈنیئل نے فلم میں اپنے کردار کے متعلق کہا کہ ہیری پوٹر کے بعد وہ ایسا ہی کوئی کردار ادا کرنا چاہتے تھے۔