کارٹون فلم پس ان بوٹس اٹھائیس اکتوبرکو ریلیز ہوگی

puss in boots

puss in boots

مزاحیہ کارٹون فلم پس اِن بوٹس اٹھائیس اکتوبرکوریلیزکی جارہی ہے۔ مزاحیہ کارٹون فلم کی کہانی ایک نازک اندام بلی کے گرد گھومتی ہے۔ جسے دیکھ کر کئی بِلے دل تھام کررہ جاتے ہیں۔ یہ فلم مشھور کارٹون فلم شریک کے کیریکٹر کو دیکھ کر بنائی گئی ہے۔
لیکن اس فلم میں ہالی ووڈ اداکارہ سلمی ہائیک نے اپنی آوازکا جادو جگایا ہے۔ بلی کے نخروں اوراس کی ادائوں کا حال یہ ہے کہ وہ ہر ایک کو اپنی جوتی کے نیچے سمجھتی ہے۔ کامیڈی فلم پس اِن بوٹس اٹھائیس اکتوبرکوریلیز کی جائیگی۔