کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا تعزیتی اجلاس ،ملک ساجد اعوان سے اظہار افسوس

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا ایک تعزیتی اجلاس ہوا۔ جس میںسی سی پی کے عہدے دران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سی سی پی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن ملک ساجد اعوان کی دادی اور کزن کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

اجلاس میں مرحومین کے لیے دعا کی کہ اللہ ان کوجنت الفردوس میں جگہ دے ، ان کے درجات کو بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔دعا کے بعد اجلاس ختم کر دیا گیا۔