کامیڈی فلم آویری ہیرالڈ اینڈ کمار تھری ڈی کرسمس آج ریلیز

ہالی ووڈ کامیڈی فلم آ ویری ہیرالڈ اینڈ کمار تھری ڈی کرسمس آج ریلیز ہورہی ہے۔ اب کی بار کرسمس کا تحفہ دینے آرہے ہیں ، ہیرالڈ اور کمار۔۔جو اپنی شرارتوں سے کرسمس کی خوشی کوکردیں گے دوبالا۔مگر اس بار ان کی شرارتوں کا نشانہ بن گیا ایک سانتا کلازجو اپنی دھن میں مگن آسمانوں کی سیر کررہا تھا ۔ ہوگیا شکار ان کی شرارت کا۔

اور پھر وہیں سے شروع ہوتی ہے ان کی حماقتوں کی نئی سیریز۔کامیڈی فلم آ ویری ہیرالڈ اینڈ کمارتھری ڈی کرسمس ۔ آج ریلیز ہو رہی ہے۔