کانز فلم فیسٹول میں ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین کی آمد

nicole kidman

nicole kidman

کانز: (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ ایکٹرس نکول کڈمین کانز فلم فیسٹول میں مداحوں کے جھرمٹ اور کیمروں کی فلیشز سے چمک اٹھیں۔ کانز فلم فیسٹول میں یوں تو روز ہی سجتا ہے رنگا رنگ میلہ مگر آج جب ہالی ووڈ ایکٹرس نکول کڈمین سنہری لباس میں ریڈ کارپٹ پر جھلملائیں تو سمان ہی بدل گیا۔

بے تحاشا کیمروں کی فلیشز، مداحوں کے جھرمٹ میں دور سے چمکتی نکول کڈمین بیحد خوش نظرآئیں۔ نکول کڈ ین اپنی فلم کی پروموشن سیزیادہ مداحوں کے جوش پر حیران ہوئیں۔