کترینہ کیف ، ریتھک روشن کو بائیک کی سیر کرائیں گی

Katrina Rithik

Katrina Rithik

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ ایکٹریس کترینہ کیف اب ایکشن ہیرو ریتھک روشن کو بائیک کی سیر کرائیں گی۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول ، اب ایکشن گرل بننے کو ہیں تیار ، کترینہ کیف کو ہوا ہے شوق بائیک چلانے کا ، کیٹ کو ملا ہے موقع اپنے شوق کو پورا کرنے کا ، وہ ہالی ووڈ فلم ، نائٹ اینڈ ڈے ، کے ہندی سیکوئل میں ایکشن گرل بن کر سب کے چھکے چھڑائیں گی ، ساتھ ساتھ اس فلم میں اپنے کو اسٹار۔

ریتھک روشن کو بھی سیر کرائیں گی ، وہ بھی بائیک پر اس فلم میں خطرناک اسٹنٹس کرنے کے لئے کترینہ کیف اسپیشل ٹریننگ بھی لے رہی ہیں۔کترینہ اور ریتھک روشن نے اس سے پہلے زندگی نہ ملے گی دوبارہ میں اپنی اداکاری کا جادو جگایا تھا۔