کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص قتل

karachi firing

karachi firing

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص جان کی بازی ہارگیا اس طرح چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔پولیس کے مطابق کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں رات گئے نامعلوم افراد نے چالیس سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔