کوئٹو:ایکواڈور بس حادثہ،29 افراد ہلاک،27 زخمی

Ecuador

Ecuador

جنوبی امریکی ملک ایکوا ڈور میں بس کھائی میں گرنے سے انتیس افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہوگئے۔ ایکوڈور نیشنل ٹریفک ایجنسی کے ڈائریکٹر موریسیو کے مطابق کیوجارا شہر میں بس روڈ سے پھسل کر کھائی میں جاگری جس کے سبب جانی نقصان ہوا۔ موریسیو کے مطابق ہلاک ہونے والے انتیس افراد میں بس ڈرائیور اور دوبچے بھی شامل ہیں۔