ڈاکار:سینیگال میں پولیس، مظاہرین میں جھڑپیں، 2 افراد ہلاک

senegal

senegal

سینیگال میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے دوران دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ہزاروں مظاہرین نے پانچویں روز بھی صدر عبدالحئی وحید کے انتخاب کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پتھراو کیا اور گاڑیاں نظر آتش کیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل داغے اور فائرنگ کی۔