کیوبا : سمندری طوفان کی تباہی ،11 افراد ہلاک ہوگئے

Cuba Hurricane disaster

Cuba Hurricane disaster

کیوبا(جیوڈیسک)کیوبا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی ۔گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔کیوبا کے سول ڈیفینس حکام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مشرقی حصے میں سمندری طوفان سینڈی نے بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔

کئی عمارتیں گرگئیں اورمختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔طوفان سے ہیٹی اور جمیکا میں ہلاکتوں کی تعداددس ہوگئی ہے۔