گجرات:سورت شہر میں کنگ خان کی فلم را۔ ون کی پروموشن

ra one

ra one

بھارتی ریاست گجرات میں ہوئی کنگ خان کی نئی فلم را۔ون کی پروموشن ہوئی ۔ ۔کنگ خان شاہ رخ کہتے ہیں ان کی نئی فلم پورے خاندان کیلیے تفریح ثابت ہوگی ۔
گجرات کے شہرسورت میں فلم پروموشن کیدوران انہوں نے کہا کہ انہوں نے یہ فلم پورے خاندان کیلیے بنائی ہے تاکہ والدین اپنے بچوں کے ساتھ اس فلم کودیکھ سکیں اوربھرپورطریقے سے لطف اندوزہون ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کے بنانے میں اسے چارسال کاعرصہ لگااوراس میں دنیاکے بہترین اسپیشل افیکٹس استعمال کیے گئے ہیں ۔۔فلم چھبیس اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔