گجرات میں مزاحیہ فلم تیرے میرے پھیرے کی تشہیر

tere mere phere

tere mere phere

بالی ووڈ کی نئی آنے والی مزاحیہ فلم تیرے میرے پھیرے کی گجرات میں تشہیر کو ستاروں نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیے۔
فلم کی کاسٹ نے فلم کے میوزک پر ڈانس کیا اور شائقین میں گھل مل گئے۔

فلم تیرے میرے پھیرے ایک مزاحیہ فلم ہے جس کی کہانی ایک نئے شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ لو میرج کرنے والے جوڑے کو کیا کیا مشکلات پیش آتی ہیں اور کس طرح وہ اپنی زندگی پیار کرتے اور لڑتے جھگڑتے گزارتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ نئی ہے ۔ یہ فلم رواں سال تیس ستمبر کو ریلیز کی گئ۔